رنگ عشق

عشق کا ئنات کا ایک ایسا پہلو ہے- جس کے بغیر کا ئنات کا تصور ممکن نہیں۔۔۔۔۔
قدرت نے جہاں اس کاٰئنات کو تخلیق دی ہے - وہی بہت سے جزبے اس دنیا کو سونپ دی ہے - خوشی ، غمی ، آفسردگی اور کئ پہلو جنہوں نے کا ئنات کی خوبصورتی میں اپنا رنگ شا مل کیا اور اسکی دلکشی کا سامان بخشا - وہی ایک عجیب ، پا کیزہ اور نایاب احساس عشق کو بھی گوہر نایاب کی مانند اس دنیا کی رنگین اور دل محو لینے احساسات کے درمیان نصب کیا- عشق وہ نایاب اور انمول پاکیزہ احساس ہے جو کے کائنات کو ایک دوسرے سے جوڑے رکھتی ہے- جیسے سورج کی تابکار شعاعیں اگر چاہیں تو زمین کی رونقوں کو جلا کر بھسم کردیں - مگر یہ عشق ہی ہے جوسورج اپنی شعاعوں کو زمین کی احساسات کے مطابق برساتا ہے- جس سے زمین کی رونقیں قائم ر ہتی ہے اور زمین اس کے عشق میں مبتلا ہو کر اس ک گرد طواف کرتا نظر آتا ہے-
Abdullah Noman
About the Author: Abdullah Noman Read More Articles by Abdullah Noman: 6 Articles with 5863 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.