ویسے تو دنیا میں ہر رشتہ ہی اہم ہوتا ہے لیکن جب بات ہو
ماں اور بچے کے رشتے کی تو وہ چاہے انسانوں میں ہو یا جانوروں میں قدرتی
طور پر اس رشتے کی اپنی ایک خاص اہمیت ہوتی ہے جو دوسرے تمام رشتوں پر غالب
آجاتی ہے اسی مناسبت سے کچھ تصویری جھلکیاں
ڈان کے توسط سے اس آرٹیکل میں دیکھئے۔
|
|
سنگاپور کے ریور سفاری میں ایک چھوٹی جل گائے اپنی ماں کے قریب تیر رہی ہے۔
|
|
ایک چھوٹا کوآلہ اپنی ماں کی پشت پر چڑھا نظارہ کررہا ہے۔
|
|
شمالی آئرلینڈ کے برفانی چٹان پر بھیڑ کے بچے اپنی ماں کے ساتھ موجود ہیں۔
|
|
کنکٹیکٹ کے لیو زولوجیکل سینٹر میں مادہ زرافے سینڈی ہوپ کو اس کی ماں پیار
کررہی ہے۔
|
|
ایک پانچ سالہ انگولین کولوبس بندریا نے اپنے نومولود بچے کو گود میں لے
رکھا ہے، جو بچپن میں بالکل سفید، پھر خاکستری اور بڑا ہوکر سیاہ رنگ میں
تبدیل ہوجائے گا۔
|
|
ایتھنز کے زولوجیکل پارک میں دو روز کا اونٹ اپنی ماں کو ستائشی نظروں سے
دیکھ رہا ہے۔
|
|
جنوبی افریقہ کے ایک مرکز میں چیمپینزی ایک دوسرے کے قریب بیٹھے ہیں۔
|
|
جرمنی کے چڑیا گھر میں کینگرو ماں اور بچے کا یادگار پوز |
|
|