محنت

زندگی میں محنت تو سب هی کو کرنی پڑ تی ھے.کسی کو اوائل عمر میں.....!! اور کسی کو عمر کے آخری حصے میں"...."!! اس سے کسی کو استثناء حاصل نھی...
اگر نه یقین آۓ تو مشاهده کر لیں"...."!!
ایک بچه جو اسکول سے کالج.....کالج سے یونیورسٹی اور پھر اعلی تعلیم"....."!! یعنی جو جتنا ز یاده تعلیم یافته ھوگا.اسکی آنے والے زندگی.اتنی ھی آسان اور پر آسائش ھوگی....اسکے بر عکس جو بچے نا خوانده ره جاتے ھیں.انکی شروع کی زندگی،لا پرواهی اور موج مستی کی زندگی ھوتی ھے....ان کے پاس نه تو وسائل ھوتے ھیں اور ھی شعورکه آنے والی زندگی کیسے ھزاریں گے....پھر ایسے لوگ اپنی معا شی ضروریات جو که هر زنده انسان کے ساتھ جڑی ھیں....کو پورا کرنے کے لۓمرتے دم تک مشقت بھری زندگی گزارنے پر مجبور ھوجاتا ھے....!! زیاده تر لوگ مزدوری هی کرتےھیں.....جو ھوائ روزی ھے.....مل گئ تو کھا لیا نه ملی تو....
اسکے بر عکس جو اعلی تعلیم یافته ھوتے ھیں....!! وه مستقبل کے لۓ اپنی خواھشوں کے خوشنما قلعے تعمیر کرتے ھیں..ایک آئیڈل لا ئف گزارتے ھیں.اور .جب که وه لوگ جنھوں نے شروع کی زندگی اپنی مرضی،لاپرواهی اور آزادی سے گزاری ھوتی ھے....وه غربت اور کسمپرسی کی حالت میں هی ھمیشه رھتے ھیں.... .وه ماضی میں گزاری ھوئ زندگی کے لۓ آھیں بھرتے ھوۓ اس جھان فانی سے کوچ کر کا تے ھیں"......"!!
Misbah Bano
About the Author: Misbah Bano Read More Articles by Misbah Bano: 3 Articles with 1842 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.