عبداللہ 5 بہنوں کا اکلوتا بھائی اور بیوہ
ماں کا اکلوتا سہارا جس نے اپنی بہنوں کو باعزت زندگی دی اور خود دن رات
محنت کرنے لگا.مسجد میں بم دھماکہ ھوا اور جان کی بازی ہار گیا. ماں کی
پرنم آنکھیں اور بہنوں کے آنچل اس ظالم سے سوال کرتی ہیں کہ کسی ماں کی
کوکھ اجڑنے کے بعد انھیں کون جنت دئیے گا. ہمارے نبی تو دشمن کی بیٹی کی
بھی عزت کرتے تھے. یہ کونسا اسلام ان دشمن اسلام نے گمراہ جوانوں کے ذہنوں
میں ڈالا ھے کسی کا گھر ماتمکدہ کرکے قبر بھی نصیب نہ ھوگی |