تلاش

سو لفظوں کی کہانی
دولت'علم اور عزت تین دوست تھے.جب تینوں ایک دوسرے سے جدا ہونے لگے تو دولت نے کہا کہ مجھے اگر ملنا ہو تو حکمرانوں اور امرا کی محفلوں میں تلاش کرنا."مجھے تم علما اور صلحا کی محفلوں میں پاؤ گے".علم نے کہا.
".عزت خاموش رہی تو پوچھا گیا "تم کہاں ملو گی جواب ملا "افسوس جب میں ایک بار چلی جاتی ہوں تو دوبارہ کسی کو نہیں ملتی".
Muhammad Ameer Umar Farooq
About the Author: Muhammad Ameer Umar Farooq Read More Articles by Muhammad Ameer Umar Farooq: 13 Articles with 17472 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.