مشترکہ جنگ

سو لفظوں کی کہانی
ظالم درندوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں اپنے مظالموں کی انتہا کردی.
ماں کیا ہمارے پاکستانی بھائی ہم سے بہت محبت کرتے ہیں نا. وہ میرے باپ کی شہادت کا بدلہ لیں گے نا.
ہاں بیٹا وہ ضرور بدلہ لیں گے.ماں نے اسے دلاسا دیا.
.شام کو وہ ٹی وی دیکھ رہا تھا اور پاکستانی وزیراعظم مودی سے ہاتھ ملا کر کہ رہا تھا کہ دہشتگردی ہماری مشترکہ جنگ ہے مل کر لڑیں گے. اس کی آنکھوں سے آنسو ٹپ ٹپ گرنے لگے.
Muhammad Ameer Umar Farooq
About the Author: Muhammad Ameer Umar Farooq Read More Articles by Muhammad Ameer Umar Farooq: 13 Articles with 17467 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.