نسان کی ترقی اور اس کی زندگی کواآسان
بنانے میں معاشرے کا اہم کردار ہوتا ہے اسی بنیاد پر انسان اپنی تمام
خوشیاں اور غم کے تمام مراحل احسن انداز میں مکمل کرلیتا ہے ۔لیکن جس
معاشرے میں تعلیم کا فقدان ہو ،اپنے باپ دادا کی رسموں کو اس طرح پوری کریں
جس طرح شریعت کا حکم ہے ،جہاں تعلیم کو بوجھ سمجھا جاتا ہو ،دولت کو اصل
سرمایہ تسلیم کرلیاگیا ہو،وہ کس طرح ایک بچے کو علامہ اقبال ،قائد اعظم اور
مولانا مودودی بنائے گا۔ |