حق تلفی

آج ہم سب بہت پریشان ہیں ہر انسان یہ کہہ رہا تھا کہ پاکستان تو ایسا ہے؟ یہاں بد دیانت، جھوٹےاور لالچی ہیں۔ لیکن پاکستان تو ہم سب سے مل کر بنا ہے۔خودغرض پاکستان نہیں ہم ہیں۔آج ہماری خودغرضی کا یہ عالم ہے کہ ہم ایک دوسرے کے دکھ درد میں ساتھ نہیں،طمع اورانا کے ہاتھوں حق تلفی کرتے ہیں کوئی بھی قوم جب تباہی کی طرف جاتی ہے تب وہ اجتمائی برائیوں میں مبتلا ہوتی ہے ہمیں خود کو مضبوط بنانا ہے اپنی خامیوں کو خوبیوں میں بدلنا ہے اور اسلامی ہیرو کو زندگی کے ہر قدم میں اپنا رہنما بنانا ہے۔
samra
About the Author: samra Read More Articles by samra: 8 Articles with 18173 views my name is samra.i am studied in lcwu. i live in lahore... View More