جنگ

“یارمیں تو کہتا ہوں ہو جاۓ جنگ ،پتہ تو چلے اس مودی کو۔”ارسلان نے نبیل سے کہا۔
“ہاں یار!اس مودی نے تو دماغ خراب کردیا۔”
“اوۓ تم دونوں نے سلمان خان کی نئ فلم دیکھی ۔” جہانزیب نے پاس سے گزرتے رک کر پوچھا۔
“ کہاں یار!سارے چینل ہی بند ہے۔”ارسلان بولا۔
“ایک تو یہ حکومت چینل فوراًبند کر دیتی ہے ، ویسے تو نے کہاں دیکھی۔”
“میرے دوست نے سی ڈی دی تھی کل تمہیں بھی لادونگا۔”
“ہاں یار دو تیں اور لادینا اتنے دن ھوگۓ کوئ فلم نہیں دیکھی۔”ارسلان اور نبیل فوراً بولے۔
 
Ammara Taufique
About the Author: Ammara Taufique Read More Articles by Ammara Taufique: 2 Articles with 5414 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.