برداشت

برداشت اک اعلیٰ ظر فی کا نام ہے اگر کسی میں برداشت و صبر موجود ہے تو اس میں دنیا فتح کرنے کی قابلیت موجود ہے صبر انسان کو بہادر اور مضبوط بنا تا ہے غصہ حسد اور نفرت کو کھا جاتا ہے برداشت مشکل وقت میں اک چٹان کی طرح نا توا ہوتی ہے جو کسی بھی طوفان کے باو جود بھی نہیں ہلتی جب ہم برداشت کو اپنے اندر ڈھال لیتا ہے تو اندر سے جو چیز باہر آتی ہے اس کا نام محبت ہے اگر اپ چاہتے ہے کہ آپکی تکلیف کسی کو گرا گزرے تو اپنے اندر برداشت کا مادہ آ یسے پیدا کر لو جیسے وہ تمہارے جسم کا اک اہم حصہ ہے جس کے بغیر وجود بے وقار ہے صبر انسان میں شکر گزاری پیدا کرتا ہے اور برداشت انسان میں ہمت و حوصلہ در گز کرنا محبت کو پیدا کرتا ہے برداشت انسان کے آخلاق میں حسن کی ا بھرتا ہے کیونکہ جب اپ کچھ برداشت کرتے ہے تو گویا اپ نے صبر کے ساتھ کڑوی دوائی پی لی اور دوا ئی جیتنی کڑوی ہوتی ہے وہ اتنا ہی زہر کو کاٹتی ہے اور ہر بیماری کو ختم کر دیتی ہے تو پھر کیون نا ہم بھئی اپنے اندر برداشت اور صبر پیدا کرے اور اس معاشرے میں اک اچھا انسان بننے کی کوشش کرے اور اپنے چا ہںنے والوں سے محبت اور خلو ص سے پیش آئے
Abrish  anmol
About the Author: Abrish anmol Read More Articles by Abrish anmol: 27 Articles with 66967 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.