دیکھی جائے گی
(Hafiz Maaz Bin Khalid, Karachi)
"یہ انسان بھی کیسا سیانا
احمق ھے جو گاڑی تک پہنچنے
سے پہلے ہی ریموٹ سے دروازہ
کھول لیتا ھے،
سردیاں آنے سے
قبل گرم لباس کا بندوبست
کرلیتا ھے،
رات کوگھرآنے سے
قبل صبح ناشتےکیلئے انڈے
ڈبل روٹی لےآتاھے،
بچےکی
پیدائش سے پہلےکپڑے تیار
کرلیتا ھے،
افطار
کیلئے عصر سے ھی چیزیں جمع
کرلیتا ھے،
بارش میں نکلنے سے
قبل چھتری کھول لیتاھے،
لمبے سفر
پہ روانہ ھونے سے پہلےگاڑی کی
ہوا، تیل، پانی، پٹرول چیک کرلیتا
ھے،
اندھیرے میں نکلنے سے پہلے
ٹارچ تھام لیتا ھے..
مگر
قبرمیں اترنے سے پہلے کوئی
تیاری نہیں کرتا،
کہتاھے..
"دیکھی جائےگی.." |
|