ہمارے معاشرے کی موجودہ حالت

پاکستان کا معاشرہ مثالی معاشرہ تھا چند عشرے پہلے مگر موجودہ حالت بڑی عجیب صورت حال کا شکار ہے پہلے پہل ہر گھر اتفاق و اتحاد کا نمونہ ہوتا تھا پورا گھرانہ خوشحالی کی زندگی گزارتا تھا ایک کماتا تھا سب کھاتے تھے اور بڑوں کا گھروں پر کنٹرول ہو تا تھا اور ان کے سامنے چڑی کو پر مارنے کی اجازت نہیں ہوتی تھی مگر آج کل صورت حال محتلف ہے آج کل کے جھگڑے سمجھ سے بالاتر ہیں پہلے پہل جھگڑے برادریوں کی سطح تک ہوتے تھے مگر اب تو ہر کوی دست و گریبان ہے وہ جنھوں بے ایک ماں سے جنم لیا جو ایک ہی باپ کی اولاد ہیں مگر پیسے کی ایسی دوڑ شروع ہوی جس نے خونی رشتوں کع سفید کر دہا ہے اب بھای بھای سے لز رہا ہے باپ اولاد سے لڑ رہا ہے ماموں. بھانجوں سے بھانجے ماموز سے چچا بھتیجے سے بھتیجے چچے سے لڑ رہے ہیں اور ہر طرف خوف و حراس ہے اور اصلاح کی کوی امید نظر نہیں آرہی ہے اور جھگڑے ہمارے معاشرے کو دیمک کی طرح نقصان پہنچا رہے ہیں اور ہمارے معاشرے کو کھوکھلا کر رہے ہیں پیارے بھایوں سوچوں ایک ہی برتن میں کھانا کھانے والے ایک ہی برتن سے پانی پینے والے کیوں دست و گریباں ہیں اس میں زیادہ حصہ شیطان کا ہے جو قرءبی رشتہ داروں کو دور کر رہا ہے اور شیطان زیادہ حملے مسلمانوں پر کرتا ہے اور شیطان پاکستانی معاشرے پر تابڑ توڑ حملے کر رہا ہے اور شیطان اب تک کامیباب ہے اور ہم سب کو جاگنا ہوگا حونی رشتہ داروں کا تقدس بحال کر نا یے اور شیطان کے حملوں سے اپنے آپ کو بچانا ہے اور ان خو شیوں کو اپنے گھروں میں واپس لا سکتے ہیں اگر اتفاق و اتحاد کو اپنے گھروں میں واپس لایں اللہ پاک ہمارے معاشرے کی اصلاح فرماے. اور ہمارے معاشرے کو مثالی معاشرہ بنائے آمین-
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304118 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More