پاکستان اور پاکستانی سیاستدان
(Muneer Ahmad Khan, RYKhan)
|
سلام اے عظیم قاید |
|
پاکستان جس جوش جزبے سے حاصل کیا گیا اور
جتنی قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا اس حساب سے ترقی نہیں کر سکا اور اسکو
بنانے والے جلدی اس دنیا سے چلے گے اور جو بعد میں آے انھوں نے آپس میں
لڑتے ہوے وقت ضایع کر دیا اور صرف اپنا سوچا اور عوام کو اسکے حال پر چھوڑ
دیا اور عوام ستر سال سے دھکے کھا رہی ہے کوی اسکا پرسان حال نہیں عوام کو
ستر سالوں میں کیا ملا خوابوں کا ٹوٹنا بد امنی مہنگای بے روزگاری لو ڈشید
نگ گیس کی بندش اور عوام اسکے باوجود اپنے وطن سے مایوس نہیں اور اسی امید
پر زندگی بسر کر رہے ییں کہ ایک دن انکو کوی نہ کوی لیدر ضرور ملے گا جو
بیس کروڑ عوام کا سو چے گا عوام کو عوام سمجھے گا اور عوام کو جوابدہ ہو گا
ہمارے سیاستدانوں کی نااھلی کی وجہ سے ہم سے بعد میں آزاد ہونے والے ترقی
یافتہ بن گے اور ہم وہی کے وہی کھڑے ہیں بلکہ پیچھے چلے گے ہیں اللہ پاک
ہمارے سیاستدانوں برداشت کا مادہ دے اور وہ ایک دوسرے کے میندیٹ کا احترام
کرنا سیکھیں اور پاکستان کی عوا م کا احساس اپنے ہیدا کر لیں آمین |
|