دل نہیں مانتا

ایک لڑکی کو سر پر دوپٹہ اوڑھتے دیکھا گیا

ایک رسالہ عورت کی تصویر کے بغیر شائع ہوا

کالج کے طالب علم کو اپنی غلطی پر پروفیسر صاحب سے معافی مانگتے دیکھا گیا

سکول کے طلباء کو اساتذہ کی عزت کرتے دیکھا گیا

ایک بہو کو ساس کے پاؤں دباتے دیکھا گیا

ایک لڑکی کی شادی بغیر جہیز کے ہو گئی

مسجد میں لوگوں کو سیاسی گفتگو نہ کرتے دیکھا گیا

ایک نوجوان لڑکے کو لڑکیوں کے کالج سے نیچی نگاہ کئے گزرتے دیکھا گیا

ایک شہر میں عورتوں کو آزادی نسواں کے خلاف جلوس نکالتے دیکھا گیا
MUHAMMAD BURHAN UL HAQ
About the Author: MUHAMMAD BURHAN UL HAQ Read More Articles by MUHAMMAD BURHAN UL HAQ: 165 Articles with 284442 views
درس نظامی
ایم اے اسلامیات
ایم اے اردو
بی ایڈ
بی ایم ایس ایس
ٹی این پی
آئی ایس ٹی ٹی سی
کتب
1.مقام والدین
2.صیام السالکین
3.وہ کریں ہم
.. View More