غریب کہاں جائیں
(Muneer Ahmad khan, RYkhan)
|
قائد اعظم نے جو پاکستان بنایا تھا اس میں
مساوات بھائی چارہ ترقی کے برابر مواقع مذہبی آزادی تعلیم سب کیلے مگر بعد
میں چند خاندان پاکستان کی معیشت پر قابض ہوگے اور وہی معیشت پر قابض لوگ
سیاست پر بھی قابض ہوگے اور اب مو جودہ حالات بہت عجیب شکل ا ختیار گے ہیں
امیر امیر سے امیر تر اور غریب غریب سے غریب تر ہو تا جا رہا ہے اور غریب
کی داد رسی کے جو ادارے ہیں وہ بھی رشوت کی نظر ہوگے ہیں اور جتنی رشوت ان
اداروں میں ہے کہیں اور نہیں ہو رہی ہے بے نظیر انکم سپورٹ ہو یا بیت المال
اور دیگر ادارے اب غریب کے پاس صرف ایک راستہ بچتا ہےجسےوہ مجبور ہوکر
استعمال کر بیٹھتا ہے اور اپنی دنیا بھی برباد کر دیتا ہے اور آ خرت بھی
داو پر لگا بیٹھتا ہے ہماری نوجودہ حکومت نے بہت سے منصوبے بناے ہیں مگر
غریب کو اسکا حق نہیں مل رہا حکومت نے سروے کرایا ہے وہ پارٹی بیس پر ہوا
ہے اور کیا غریب حکومت وقت سے پوچھ سکتا ہے کہ کیا ان اداروں میں شفافیت
نہیں لای جاسکتی کیا رشوت لینے کیلے اور جگہیں تھوڑی ہیں کہ اس میں بھی
رشوت کھا جا رہی ہے غریب آ خر جاے تو کہاں جاے کرے تو کیا کرے حکومت کو بے
نظیر انکم سپورٹ کا سروے نے سرے سے کروانا چاہیے اور یہ رقم حقدار کو ملنی
چاہیے اور اسکو ملنی چاہیے جو واقعی مشکلات کا شکار ہے جو واقعی اپنے بچوں
کا پیٹ نہیں پال سکتے ہیں اللہ پاک غریبوں کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
-
|
|