ماں آواز دو کہآں ہو ماں کیوں چھوڑ کر چلی گی ہو

ماں ٹھنڈی چھاں ماں دعاوں کاگھر ماں گھر کی برکت ماں بھایوں بہنوں کے اتفاق کا ذریعہ ماں گھر کو آباد رکھنے والی ہستی ماں کے ہاتھ کا پکا مزیدار کھانا ماں کی پیاری پیاری ڈانٹ ماں کا پیار ماں کی ممتا ماں ماں کہاں ہو ماں ماں جب سے گی ہو کسی نے دعا نہیں دی ماں جب سے گی ہو کسی نے نہیں کہا بیٹا جلدی آجایا کرو ماں جب سے گی ہو میری زندگی مسایل میں گھر چکی ہے ماں کہاں ڈھوندوں اپ کو ماں واپس آجاو نہ ماں میری پیاری ماں ماں میری میٹھی ماں ماں عید پر نیا سوٹ دیکھ کر کوی خوشی نہیں ہوتا ماں کہاں یو ماں کب آوں گی جب کسی کی ماں جدا ہوتی ہے تو ایسے ایسے ریمارکس ہر وقت زبان پر ہوتے ہیں میری ماں اکتیس می انیس سو ننانوے کو ہم آٹھ بہن بھایوں کو روتا چھوڑ کر. چلی گی اور انکی وفات سے چھ ماہ پہلے میری شادی ہوی تھی اور روزانہ کہتی تھی کہ منیر جلدی سے بچہ ہیدا کرو میں تیرے بچے دیکھنا چایتی ہوں جب میرا پہلا بچہ ضایع ہوا تو میری ماں بہت روی اور کہتی تھی کہ بیٹا تمہیں اللہ پاک بہت بچے دے گا. مگر دیکھ سکوں گی یانہیں اور ایسا ہی ہوا اور آج اللہ پاک نے مجھے چھ بچوں سے نوازا ہے مگر میری ماں نہیں جسکو میرے. بچے دادی کہ کر پکار سکیں میری ماں مجھ سے بہت پیار کرتی تھی اور جب بحار ہوجاتا تو جب. تک طبعیت ٹھیک نہ ہوتی پریشان رہتی اورمیں. نے ایم اےتک تعلیم انکی دعاوں سے کی میری ماں مجھے بہت یاد آتی ہے دل کرتا ہے آنکھ بندکرو اور جب آنکھ کھولوں تو آگے ماں بیٹھی ہو. ماں کے بغیر زندگی ادھوری ہے ماں بھلا کسی کو کیسے بھول سکتی ہے ماں جس نے جنم دیا جس نے پالا پوسا جس نے ہمارے دکھ کو اپنا دکھ بنایا جب ہم بڑے ہوے جب ہمیں دعاوں کی ضرورت تھی ماں آپ ہمیں روتا تھوڑ کر چلی گیں کیوں ماں ایک دفعہ تو آجا و میری جنت میری دعاو ں کا ذریعہ ماں آدیکھ میرے. بچے پوچھتے ہیں ہماری دادی کہاں ہے ہر ایک کی دادیآں تو ہیں ہماری دادی کہاں ہے میں انہیں کیا کہوں ماں آجاو نہ ماں مگر ہم صرف خواہش کا اظہار تو کر سکتے ہیں مگر قانون قدرت ہے جو جاتا ہے واپس نہیں آتا اور اب ہم اچھے اچھے کام کرکے ماں کیلے صدقہ جاریہ بن سکتے ہیں نماز پڑھ کر قرآن پڑھ کر. ماں کی بجشش کی دعا کرسکتے ہیں اللہ پاک سب کی ماوں کو جنت میں اعلی مقام نصیب کرے جو اس جہاں. سے رحصت ہوچکی ہیں خصوص بالحصوص میری ماں. کو جنت میں اعلے مقام نصیب کرے آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 302746 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More