عورت اور اسلام
(Muneer Ahmad khan, RYkhan)
عورت صنف نازک ہے عورت چھپانے والی چیز ہے
عورت کسی بھی ریاست کی آبادی میں اضافے کی وجہ ہے اسلام سے پہلے عورت کو
کوی مقام حاصل نہیں لڑکیوں کو پیدا ہوتے ہی زندہ دفن کر دیا جاتا تھا اسلام
نے آکر عورت کو وہ مقام دیا جو کوی بھی مزہب عورت کو نہ دے سکا اسلام نے
عورت کے چار روپ کو وہ مقام دیا جو کوی اس سے پہلے اسے نہ دے سکا ماں بیٹی
بہن بیوی چاروں مقام سے عورت. معاشرے کا اہم رکن بن گی اور اسلام نے جنت
عورت یعنی ماں کےقدموں تلے رکھ دی اور جو مسلمان جنت حاصل کرنا چاہتا ہے وہ.
ماں کو راضی کرلے جنت اسکا انتظار کرےگی اور اسلام نے عورت کے ذمے گھر کے
امور لگاے ہیں اور گھر. کو بنانے والی اور گھر کو سنوارنے والی عورت ہی
ہوتی ہے بہن بھایوں سے پیار کرنے والی بھایوں پر جان نچھاور کرنیوالی بیٹی
اللہ کی رحمت گھر کی برکت اور بیوی گھر کو. سنوارنے والی اور ساری زندگی کا.
جیون. ساتھی اور اگر ایک لڑکی تعلیم حاصل کرلے تو اسکا مطلب پورا. خاندان
پڑھ گیا اسلام عورت کی آزادی کی ایک حد تک اجازت دیتا ہے مگر جدید یت میں
غرق عورت کے محتلف روپ کو ناپسند کرتا ہے اسلام نے عورت کو بلند اواز. سے
تلاوت سے منع کیا ہے اور اس حد تک اونچی اواز ہو کہ اسکی آواز باہرنہ جائے.
اسلام کا خاندانی نظام کامیاب خاندانی نظام ہے اورمغرب نے عورت کو آزادی
دیکر اپنے پاؤں پر کلہاڑی. ماری ہے اور اب بہتر خاندانی. نظام کو ترس رہا.
ہے اور اسلام کے خاندانی نظام کی طرف. واپس لوٹنے کی تیاری. کر رہا ہے
اسلامی ملکوں کو جدیدیت کی تباہ کاریوں سے اپنے ملکوں کو بچانا ہوگا اور
اسلام کے خاندانی نظام کو. اپنانا یوگا. اللہ پاک. ہمیں اسلامی تعلیمات پر
عمل کرنے کی توفیق دے - |
|