|
بچے محبت کرتے ہیں یہاں وہاں ملتے ہیں بات شادی تک آئے تو گھر تک رشتہ بھی جاتا ہے مگر والدین ضد اور انا کے چکر میں بچوں کی زندگی سے کھیلتے ہیں اور کچھ محبت کے نام پر عزت و ناموس سے کھیلتے ہیں محبت کو بدنام اورتماشہ بنا کر رکھ دیا گیا ہے اورسب سمجھتے ہیں کہ محبت گناہ ہے کاش ایسے لوگ سمجھ سکیں کہ محبت گناہ ہو سکتی ہے مگر نکاح نہیں ہے تو کیوں محبت کرنے والوں کو نکاح میں نہیں آنے دیا جاتا ہے۔ |
|
By:
Zulfiqar Ali Bukhari,
Rawalpindi
on
Feb, 20 2017
|
|
0
|
|
|
|
|
|
Very nice,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
|
By:
Mini,
mandi bhauddin
on
Feb, 14 2017
|
|
0
|
|
|
|
|
Please Wait Submitting Comments...