|
بدقسمتی سے ہم اس معاشرے میں رہ رہے ہیں جہاں ہم سچ سننا نہیں چاہتے ہیں اور اپنی غلطی کی اصلاح پر بھی آگ بگولہ ہو جاتے ہیں تب ہی ہمارےمعاشرے کے اندر سے اخلاقیات کا جنازہ اُٹھ رہا ہے۔جہاں سچی بات کہی جاتی ہے پہلے اسکی ہی شامت آجاتی ہے کہ سچ کیسے بول دیا ہے۔ |
|
By:
Zulfiqar Ali Bukhari,
Rawalpindi
on
Mar, 17 2017
|
|
0
|
|
|
|
|
Please Wait Submitting Comments...