ماں تجھے سلام میری جنت تجھے سلام

ماں ایک ایسی ہستی ہے جو ہمارے اس دنیا میں لای جس نے ہمیں جنم دیا جس نے ہمیں پیار و محبت سے پالا زندگی کے پہلے پانچ سالوں میں ماں ماں ماں ہی زبان پر ہوتا ہے ماں نظر نہ اے تو دل نہیں لگتا ماں نظر نہ اے تو روٹی کھانے کو دل نہیں کرتا ماں ایک عظیم ہستی ماں جنت حاصل کرنے کاذریعہ ماں پیار و محبت کا خزانہ ماں سب کچھ اپنی اولاد پر قربان کرنے والی ہستی کا نام ماں بہت میٹھا لفظ ہے ماں نہ ہوتی تو ہم اس دنیا میں نہ ہوتے ماں. ٹھندی چھاں ہوتی ہے ماں اپنی تمام خوشیاں اپنے بچوں پر نچھاور کرنیوالی ہستی ہے ماں کا احسان کوی بھی شحص جتنی کوشش کرلے اتار نہیں سکتا جس نے نو ماہ پیٹ میں رکھنے کا بوجھ اٹھایا پھر ہمیں اس دنیا میں موت کے قریب گزر کر لای اور پھر پہلے دو سال ایک لمحے کیلیے ہمیں اپنے سے دور نہ کیا اور ہماری ہر خوشی کیلیے دن رات کوشش کرتی ہے پھر اپنے جگر کا خون یعنی دودھ پلایا پھر رنگ برنگے کپڑے پہنائے رنگ برنگے جوتے پہنائے ہمارے ہر دکھ کو اپنا دکھ سمجھا. ماں. کا ہم ایک احسان جب جنوری کی سردی میں خود گیلی جگہ پر سوی مگر ہمیں خشک جگہ پر سلایا. ماں کو سلام پیش کرنے کیلیے الفاظ کم پڑ. جاتے ہیں اللہ پاک نے ماں جیسی عظیم ہستی دے کر اس دنیا کو حسن بحش دیا ماں گھر کی جان ہوتی ہے ماں کے بغیر گھر اجڑا لگتا ہے ماں. نہ ہوتو گھر گھر نہیں لگتا. ماں دعاوں کے حاصل کرنے کاذریعہ ماں. تجھے سلام تیری عظمت کو سلام تیری. قربانی کو سلام تیرے جذبے کو سلام تیری محنت کو سلام تیری دعا کو سلام ماں نہ ہوتو دعا کا دروازہ بند ہوجاتا ہے ماں نہ ہوتو گھر اجڑ جاتے ہیں یااللہ پاک میری ماں جو اس دنیا سے ر خصت سے ہوچکی ہے اسکی روح کو بحش دے اسکو جنت میں اعلے مقام نصیب فرما اور خاتون جنت کا سایہ اسے نصیب فرما یا اللہ سب کچھ چھین لے مگر ماں کسی کی نہ چھین یااللہ جن کی ماںیں زندہ ہیں انکو لمبی زندگی دے. ماں. ماں ماں. کے لفظ سے دل کو سکون ملتا ہے. ماں. آپ کہاں ہو. ماں کیوں چھوڑ کر چلی گی ہو ماں میں تجھے کہاں ڈھوندوں ماں. ماں میں کس کو ماں پکارو ں ماں ہتہ نہیں کب پھر آپ کا دیدار ہوگا ماں. میرا دل بیٹھا جا رہا ہے ماں کوی نہیں پوچھتا کہ روٹی کھای یا نہیں ماں. جب سے گی ہو. دل نہیں لگ رہا ماں. ماں. آجا ماں. کوی اب نہیں کہتا کہ جلدی گھر اجا کرو ماں. اب کوی پریشان ہونے والا نہیں جب میں بیمار ہوتا ہو ماں. مجھے تیرا پیار نہیں بھولا ماں مجھے تیرا کھانا کھلانا نہیں بھولا ماں. تھجے سلام. ماں. تجھے سلام میری جنت تجھے سلام.

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304146 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More