پیغام

السلام وعلیکم

الله تعالیٰ نے کائنات اور اس کی تمام چیزوں کو انسان کے لئے پیدا کیا ہے ۔ یاد رہے چیزیں انسان کے لئے ہیں انسان چیزوں کے لئے نہیں اشیاﺀ کا خسارہ قابل برداشت ہے انسان کا نہیں مگر افسوس کے آج کا انسان محض چند غیر اہم سامان کی خاطر انسان اور انسانیت کو بھی داؤ پر لگانے سے نہیں چوکتا۔۔۔

رب نے دنیا میں حسن تخلیق کیا اور پھر اولاد آدم کو زمین پر اتارا کہ جاؤ اور حسن تلاش کرو اور دنیا کو جنت بنا دو لیکن افسوس کہ انسان دنیا کی جنت کو دوزخ بنا رہا ہے آخر کیوں اور کب تک۔۔۔خدارہ سوچیے۔ دعا اور عمل سے انسان انسانیت اور اپنی جنت کی حفاظت کیجئے۔ ہمارا مالک ہم سب پر رحم فرمائے ہمارے لئے آسانیاں پیدا کرے اور ہمیں ایک دوسرے کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

uzma ahmad
About the Author: uzma ahmad Read More Articles by uzma ahmad: 32 Articles with 24021 views sb sy pehly insan phr Musalman and then Pakistani
broad minded, friendly, want living just a normal simple happy and calm life.
tmam dunia mein amn
.. View More