پاکستان میں کرکٹ کی واپسی ورلڈ الیون کی آمد

پاکستان جب سے دہشتگردی کا شکار ہوا تب سے غیر ملکی ٹیمیں پاکستان آنے کو تیار نہیں تھیں مگر پاک فوج نے مسلسل مختلف آ پریشن کرکے پاکستان کو پرامن بنایا اور اپنا خون دیکر وطن عزیز میں امن بحال کیا اور آج اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمارے وطن میں امن لوٹ آیا ہے اور آج کرکٹ بھی لوٹ آی ہے اور آج سے ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان تین ٹی ٹوینٹی سیریز ہونے جا رہی ہے اور انشاء اللہ اب تمام غیر ملکی ٹیمیں پاکستان کھیلنے ضرور آیں گی اور انشاء اللہ ہمارا وطن اب آگے بڑھے گا اور انشا ء اللہ ناصرفدکھیل بلکہ ہر میدان میں آگے بڑھے گا اور پاک فوج کے ہوتے ہوئے کوئی ہمارے وطن کو بری نگاہ سے نہیں دیکھ سکتا پوری قوم ورلڈ الیون کوخوش آمدید کہتی ہے اور ہم تمام کھلا ڑیوں کے مشکور ہیں جنھوں نے پاکستان آنے کیلیے رضا مندی کا اظہار کیا ہم دنیا کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ ہم امن چاہتے ہیں ترقی چا ہتے ہیں ہم نے دہشتگردی ختم کرنے کیلیے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا اور انشاء اللہ اب ہمارا وطن آگے بڑہے گا اور پاکستانی قوم متحد ہے اور اب ہم آگے بڑہی گے ہم آی سی سی کے بھی مشکور ہیں جس نے ورلڈ الیون کو پاکستان بھیجا اور انشاء اللہ یہ میچز پر امن ہو ں گے اور انشاء اللہ اب تمام ممالک اپنی اپنی ٹیمیں پاکستان بھیجیں گے اللہ پاک ہمارے وطن کی خیر کرے اور ہمارا وطن کومکمل امن کا گہوارہ بنائے

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334604 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More