باپ کا بیٹی سے بے پناہ پیار! شاہد آفریدی کی سب سے چھوٹی بیٹی عَروہ کے ساتھ خوبصورت تصاویر جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوں گی

image

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی مقبولیت صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا کے کئی دیگر ممالک میں بھی ہے۔ شاہد آفریدی کے مداحوں میں دنیا بھر کے بہترین کرکٹرز بھی موجود ہیں۔ لالا اور بوم بوم کے نام سے مشہور شاہد آفریدی وہ واحد کرکٹر ہیں جو سب سے زیادہ خبروں کی زینت رہتے ہیں۔

شاہد آفریدی کی پانچ بیٹیاں ہیں۔ ابھی کچھ روز قبل ہی آفریدی نے اپنی بیٹی اقصٰی کی سالگرہ منائی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئیں۔

شاہد آفریدی کی سب سے چھوٹی بیٹی عَروہ کی کچھ نئی تصاویر ملاحظہ کریں جو یقیناً اس سے قبل آپ نے نہیں دیکھی ہوں گی۔

٭ اس اسٹوری کے حوالے سے ہمیں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں۔ ہماری ویب کے فیسبک پیج پر کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US