ان کے شوہر ان کے پیچھے پیچھے چلتے ہیں ۔۔ کچھ ایسی شاہی رسم و روایات جنھیں جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے کہ یہ لوگ ایسا کیوں کرتے ہیں؟

image

ہر گھر کا ایک الگ ماحول ہے، الگ اصول و روایات ہیں جن کو سب ہی اپناتے ہیں، کیونکہ اصولوں کے بغیر چلنے والے لوگ کامیاب نہیں کہلاتے، ایسے ہی شاہی خاندان کے کچھ اصول ہیں جن پر یہ لوگ سختی سے چلتے ہیں۔

اصول:

٭ بیویاں ہمیشہ شوہروں سے آگے چلتی ہیں، یہ شاہی خاندان کی روایات میں سے ایک ہے، ملکہ الزبتھ کے شوہر بھی ان کے پیچھے پیچھے چلتے تھے۔

٭ ان کے ہاں شادیوں میں پھولوں کا گلدستہ ہاتھوں میں ہونا لازمی ہے، یہ ہر دلہن اپنے ہاتھ میں لے کر چلتی ہے، جسے خاص طور پر جیولر سے شاہی دربار میں ہی تیار کروایا جاتا ہے۔

٭ پرنس چارلس اپنے جوتوں میں موجود فیتوں کو بھی استری کروا کر پہنتے ہیں اور یہ پورے خاندان کی روایت ہے کہ ہر چیز سلیقے سے چلتی ہے۔

٭ ملکاؤں کو گاری چلانی آتی ہے، یہ گاری چلاتی ہیں مگر ان کے لئے لائسنس نہیں ہوتے۔

٭ ملک سے باہر شاہی خاندان سفر کرتا ہے، مگر ان کا ویزہ اور پاسپورٹ نہیں ہوتے ہیں۔

٭ شاہی خاندان کے لوگ اپنے ساتھ ٹوائلٹ اور ٹوائلٹ پیپر لے کر جاتے ہیں، یہ کسی بھی دوسرے ٹوائلٹ کو استعمال نہیں کرتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US