بشریٰ اور طوبیٰ کے بعد عامر لیاقت کی تیسری بیوی ہونے کا دعویٰ کرنے والی لڑکی کون ہے؟ جانیں ان کے بارے میں چند باتیں

image

شادی کرنے کا حق ہر کسی کو ہے وہ بھی اپنی پسند کی اور معاشرے میں 4 شادیاں کرنے کا حق بھی سب کا ہی ہے، شادی انسان جتنی بھی کرے، لیکن سب سے اہم شرط ہوتی ہے کہ ایک دوسرے کا ساتھ نبھایا جائے، آپس میں مل بانٹ کر رہا جائے۔ شادی جیسا بندھن ساتھ نبھانے کا ہے، چھپانے کا نہیں۔

بہرحال آج کل سوشل میڈیا پر ایک لڑکی عامر لیاقت کی تیسری بیوی ہونے کا دعویٰ کررہی ہے، کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ لڑکی کون ہے؟ آئیے جانتے ہیں اس کے بارے میں چند باتیں:

٭ اس لڑکیا کا نام ہانیہ خان ہے۔

٭ اس کا تعلق غریب گھرانے سے ہے۔

٭ یہ ایک ماڈل بھی ہے، اور ہوسٹ بھی ہے۔

٭ یہ نجی ٹی وی کے مختلف ڈراموں میں بھی کام کر چکی ہیں۔

٭ سوشل میڈیا ایپ لائکی پر بھی یہ ہزاروں ویڈیوز بنا چکی ہیں۔

٭ اس نے ڈرامہ سیریل بلبلے کے محمود صاحب کے ساتھ ایک ویڈیو بنا کر اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر شیئر کی، آپ بھی دیکھیں:


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts