انہوں نے خود کو بالکل ہی بدل لیا ۔۔ ڈرامہ چپکے چپکے کی اداکارہ پہلے کیسی دکھتی تھیں؟ دیکھیں ان کی حیران کن تصاویر

image

ڈرامہ سیریل چھپکے چھپکے میں مشی کا کردار ادا کرنے والی نئی اداکارہ ایمن سلیم جو کہ معروف کرکٹر کی بیٹی اور گلوکارہ نازیہ حسن کی بھتیجی ہیں۔ ان کی خوبصورتی کے چرچے آج کل ہر جگہ نظر آ رہے ہیں۔

انہوں نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھتے ہی لاکھوں کی تعداد میں مداحوں کو اپنا دیوانہ بنا لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ہر جگہ مشی کے چرچے ہو رہے ہیں

ایمن کی چند پُرانی تصاویر اور 2019 میں عمر شریف کے پروگرام کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، آپ بھی دیکھیں انہوں نے خود کو بالکل ہی بدل لیا ہے، یہ پہچان میں ہی نہیں آ رہی ہیں۔

ان کی پُرانی تصاویر دیکھ کر کچھ لوگوں نے کمنٹس کیئے کہ ایسا لگتا ہے جیسے بھرپور وائٹننگ انجیکشنز لگوا رکھے ہیں۔ جبکہ کچھ لوگوں نے یہ بھی کہا کہ ایمن کی پُرانی تصاویر جس شو کی ہیں، وہاں لائٹنگ کا مسئلہ ہے اس لئے یہ کالی نظر آرہی ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts