خود کو اتنا کیسے بدل لیا کہ ۔۔ 26 سالہ اداکارہ صبور علی کے ' گزرے ہوئے زمانے' کی چند ایسی تصاویریں جو آپ کو بھی حیران کر دیں گی

image

اداکارہ صبور علی جن کی حال ہی میں اداکار علی انصاری کے ساتھ منگنی ہوئی ہے، ان کی چند پرانی تصاویر سوشل میڈیا پرپچھلے دنوں خوب وائرل ہو رہی تھیں جس پر مداحوں نے مختلف قسم کے کمنٹس بھی کئے تھے۔ آپ بھی ملاحظہ کریں:

کسی نے کہا کہ پیسے اور سرجری کی وجہ سے صبور اتنی بدل گئی ہیں تو کسی نے کہا ماسی لگ رہی ہے، کسی نے کہا پہلے بھی اچھی نہیں تھیں تو کسی نے ان کو چڑیل کہہ ڈالا۔

صبور کی پرانی تصاویر پر ایک نظر آپ بھی ڈالیں، اور بتائیں آپ کو کیا لگتا ہے کہ یہ اتنی کیسے بدل گئی ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts