555 دن تک بغیر دل کے کیسے زندہ رہا اور یہ اب کس حال میں ہے؟

image

آپ اس بات کا تصور کر سکتے ہیں کہ کوئی شخص بغیر دل کے زندہ رہ سکتا ہے؟ لیکن یہ حقیقت ہے کہ امریکی ریاست مشی گن کا 25 سالہ اسٹین لارکن 2 سال بغیر دل کے زندہ رہا اور دوستوں کیساتھ مختلف قسم کے کھیل بھی کھیلتا رہا اور پھر یونیورسٹی آف مشی گن کے ڈاکٹروں نے ان کی پشت پر ایک مصنوعی دل لگایا جس سے یہ 555 دن یعنی کہ 2 سال تک زندہ رہے اور پھر 2016 میں انکا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کیا گیا جس کی وجہ سے اسٹین لارکن اب بھی زندہ ہیں اور صحت مند زندگی گزار رہے ہیں۔

امریکی نوجوان اسٹین لارکن کو فامئیل کارڈیو می پیتھی نامی بیماری لاحق ہوئی اس بیماری میں شخص کا دل کبھی بند ہو جاتا ہے جس سے سے انسان کی موت کسی وقت بھی واقع ہو جاتی ہے چاہے پھر انسان کتنا ہی صحت مند کیوں نہ ہو۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US