سونا 2 روپے مہنگا ہو گیا ہے ۔۔ جانیے اس وقت کے بارے میں جب سونا 2 روپے فی تولہ مہنگا ہوا تو ملک میں کیسے ہلچل مچ گئی تھی؟

image
آج ہمارے ملک میں سونا روز بہ روز مہنگا ہوتا جا رہا ہے جس سے غریب اور مڈل کلاس آدمی شدید پریشان ہے۔

کیونکہ ایک طرف تو مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے تو دوسری طرف سونا مہنگا ہونے سے غریب اپنی بیٹیوں کی شادیاں وقت پر نہیں کر پاتے۔ لیکن یہ بات آج کی ہے مگر آزادی سے قبل جب ہندوستان کے 2 ٹکرے نہیں ہوئے تھے۔

یعنی کہ ہندوستان اور پاکستان ایک تھے تو اس وقت جب سونے کی قیمت میں فی تولہ 2 روپے اضافہ ہوا تو اردو خبار کے پہلے صفحے پر "سرخی" لگائی گئی کہ آج سے ملک میں سونا 2 روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا لیکن آج سونا جب روز مہنگا ہوتا ہے تو کوئی کان ہی نہیں دہرتا مگر یہ سونا مہنگا ہونا انسانوں کی زندگیوں پر گہرا اثر ضرور ڈالتا ہے۔

واضح رہے کہ یہ خبر انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے سے 6 سال قبل یعنی کہ سن 1941 کی ہے اور اس خبر سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس وقت پیسے کی کتنی قدر تھی۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts