لوگ نوٹ پکڑنے کے لئے پنجرہ لے آئے۔۔ سرگودھا کی شادی میں غیر ملکی نوٹوں کی بارش

image

آپ نے عام بارش ہوتے تو کئی بار دیکھی ہوگی اور شاید برف باری بھی دیکھ رکھی ہو لیکن کیا کبھی نوٹوں کی برسات دیکھی ہے؟ سرگودھا کی ایک شادی میں باقاعدہ نوٹوں کی بارش کی گئی ہے۔

سماء نیوز کے مطابق سرگودھا میں ہونے والی شادی کی تقریب میں غیر ملکی کرنسی نوٹوں کی بارش کی گئی جسے علاقے کے لوگ لوٹتے رہے جبکہ کچھ لوگ تو نوٹ پکڑنے کے لئے پرندوں کو قید کرنے والا پنجرہ لے آئے اور نوٹ اکھٹے کرلئے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts