کئی دنوں سے پاکستانی سیاست میں ہلچل مچاتا وزیرِ اعظم عمران خان کو ملنے والا پراسرار خط کا راز بالآخر کھل چکا اور عمران خان نے وہ خط کابینہ کے ایمرجنسی اجلاس اور سینئیر صحافیوں کو دکھا دیا ہے۔
جنگ کے مطابق وزیرِ اعظم نے کابینہ کے اجلاس میں اراکین کو خط کے حوالے سے تفصیالات سے آگاہ کیا اور کہا کہ کہ یہ ان کے خلاف عالمی سازش کی گئی ہے۔ عمران خان نے مزید بتایا کہ ان کی حکومت گرانے کے لئے بھاری رقم دی گئی ہے۔