رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اسٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

image

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق بینک میں عوامی لین دین کے اوقات صبح 10 سے ڈیڑھ بجے تک ہوں گے

جبکہ بینک کے دفتری اوقات صبح 10 سے 4 بجے تک پیر تا جمعرات تک ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعہ کو بینک عوامی لین دین 10 سے 1 بجے تک کریں گے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts