وفاقی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

image

وفاقی حکومت نے آج عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اور نوٹیفیکیشن کے مطابق یہ چھٹیاں 2 مئی سے 5 مئی تک ہونگی۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو عید الفطر پر 3 چھٹیوں کی سمری بھجوائی گئی لیکن انہوں نے 4 چھٹیوں کی منظوری دی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts