آج کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے دھماکے اور قیمتی جانوں کے نقصان کے بعد رجسٹرار کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کل 27 اپریل کو یونیورسٹی میں تدریسی اور غیر تدریسی عمل معطل رہے گا۔
واضح رہے کہ آج کراچی یونیورسٹی میں 1 بج کر 52 منٹ پر دھماکہ ہوا جس سے وین میں آگ لگ گئی اور 4 افراد ہلاک ہوگئے۔