عید الفطر کل ہوگی یا نہیں؟ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

image

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مولانا عبدالخبیر آذاد کے مطابق آج یکم مئی بروز اتوار کو چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ہے اس لئے عید 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق بھی آج چاند نظر آنے کی کوئی امید نہیں تھی اور اس حوالے سے ملک کے کسی بھی صوبے سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔البتہ بعد ازاں خیبر پختون خواہ کے کچھ علاقوں سے شہادتیں موصول ہونے پر خیبر پختون خواہ کی صوبائی حکومت نے 2 مئی کو عید منانے کا اعلان کیا ہے


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts