وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کے لئے دوائیں مفت کی جائیں اس کے علاوہ مریضوں کا علاج بھی مفر کیا جائے اور کسی قسم کے پیسے ان سے نہ لئے جائیں۔
صوبہ پنجاب میں صحت کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کینسر کے مریضوں کا علاج بھی مفت کیا جائے اور کینسر کی ادویات بھی مفت فراہم کی جائیں