آپ کا شیر خورمہ بھی بناتے وقت پھٹ جاتا ہے تو جانئیے مشہور شیف اس کو بنانے کا کیا راز بتاتے ہیں جس سے بنے یہ لذیذ

image

شیر خورمہ بناتے وقت دودھ پھٹ جاتا ہے تو اسے پھٹنے سے بچانے کے لئے بہت آسان اور آزمودہ ٹپ ہے جو ہم آپ کو بتانے والے ہیں۔ شیر خورمہ عید پر سب ہی بناتے ہیں کیونکہ یہ بہت ہی مزیدار اور آسانی سے بن جاتا ہے لیکن بعض اوقات شیر خورمہ بناتے وقت دودھ پھٹ جاتا ہے اور پھر وہ ضائع ہوتا ہے۔ اس سے بہتر ہے کہ آپ یہ نسخہ استعمال کریں اور زحمت سے بچ جائیں۔

ٹپ: ٭ سویوں کو دودھ میں ڈالنے سے قبل آئل میں فرائی کرلیں۔ اور اب اس کے ساتھ ہی چینی کو اچھی طرح مکس کر لیں۔

٭ اس کے بعد ان کو دودھ میں شامل کریں گی تو دودھ نہیں پھٹے گا۔

٭اور شیر خورمہ بھی پرفیکٹ بنے گا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts