کیا آپ تصویر میں موجود اس ہلکے گلابی رنگ کی فراک اور کاغذ کی پیلی ٹوپی پہنے بچی کو پہچان سکتے ہیں؟
اگر آپ اس بڑی بڑی آنکھوں والی بچی کو نہیں پہچان پائے تو فکر کی کوئی بات نہیں ہم آپ کو ان کے بارے میں بتا دیتے ہیں۔
اداکار کا نام
تصویر میں نظر آنے والی بچی پاکستان کی نامور اداکارہ طوبیٰ انور ہیں۔ کئی مشہور طوبیٰ ڈراموں کے علاوہ حال ہی میں ایک فلم میں شہروز سبزواری کے مدمقابل ادکاری کرتے ہوئے دیکھی جائیں گی۔ طوبیٰ انور کی تصویر غالباً کسی سالگِرہ کے موقع پر لی گئی تھی