یہ گاؤں میں رہتے تھے ۔۔ بھینسوں والے دیہاتی اور امیر لڑکی کی شادی کی کہانی جس نے سب کی سوچ بدل دی

image

شادی، یہ وہ الفاظ ہے اس کیلئے ہر انسان ایک بہترین اور سب سے اچھا جیون ساتھی کا اپنے لیے انتخاب کرتا ہے۔ لیکن ایک ایسی بھی لڑکی ہے جو خود تو امیر ہے لیکن اس نے شادی ایک دیہاتی بھینسوں کا کاروبار کرنے والے لڑکے سے کی ہے ۔

جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے ۔ یہ اسلام آباد کی رہنے والی خوبصورت لڑکی کہتی ہے کہ مجھے ان سے پہلی نظر میں پیار ہوا تھا۔ جبکہ اسلم کہتا ہے کہ میں تو پکا دیہاتی ہوں، میرے بولنے کے انداز سے بھی آپ کو دیسی پن چھلکتا نظر آئے گا۔

مگر جب میں ان کے پاس نوکری کیلئے گیا تو انہوں نے مجھے یوں دیکھا کہ جس سے مجھےمعلوم ہو گیا کہ انہیں مجھ میں کچھ خاص لگا ہے اور انہوں نے میری سی وی رکھ لی پھر کچھ دنوں بعد سی وی سے نمبر لیکر مجھے فون کرنے لگی تو ہماری بات چیت ہونے لگی پھر ایک دن یہ میرے گھر ہی آ گئیں جبکہ میں سویا ہوا تھا۔

تو اچانک انہیں اپنے گھر دیکھ کر حیران رہ گیا اور یہ مجھے اپنے ساتھ اسلام آباد لے آئیں۔ اور اب میں ان ہی کے گھر رہتا ہوں یہی نہیں جب پہلی مرتبہ ان کا بڑا سا گھر دیکھا تو میرے ہوش اڑ گئے۔ یہاں تو میرا ہر کام نوکر کرتے ہیں مگر گھر میں ہر کام خود اٹھ کر کرتا تھا۔

دوران انٹرویو اسلم کا کہنا تھا کہ انہوں نے مجھے اس لیے پسند کیا کیونکہ انہیں دیسی، سادے اور اچھے اخلاق والے لڑکے پسند ہیں تو جب انہوں نے مجھے دیکھا تو ان کی تلاش ختم ہو گئی۔

واضح رہے کہ یہ دونوں کریکٹر فرضے ہیں جن کی ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب گردش کر رہی تھی اور اس جورے سے متعلق معلومات ہم نے این پی جی میڈیا نامی ویب چینل سے اخذ کی ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts