دوپٹے سے منہ کیوں صاف کیا؟ سونم کپور آگ بگولہ ہو گئیں تھیں، دیکھیے وائرل ویڈیو

image

سوشل میڈیا پر دلچسپ خبریں تو بہت ہیں لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کی دلچسپی کا باعث بھی بن جاتی ہے۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سلمان خان اور سونم کپور کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہے جس میں دونوں اداکار کسی تقریب کے موقع پر موجود تھے لیکن سلمان خان کی ایک ایسی حرکت نے سونم کپور کو آگ بگولہ کیا کہ سب کی توجہ حاصل کر لی۔

دراصل دونوں اداکار اپنی فلم کے حوالے سے پریس کانفرنس میں موجود تھے جہاں سلمان خان کو شدید پسینہ آ رہا تھا، ایسے میں سلمان خان نے سونم کپور کے مہنگے دوپٹے سے اپنا چہرا صاف کر لیا۔

سونم کو اندازہ ہی نہیں تھا کہ سلمان خان دوپٹے سے چہرے پر موجود پسینہ صاف کر سکتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ خود سونم کے تاثرات بھی بتا رہے تھے کہ وہ حیرت زدہ رہ گئیں اور پھر آگ بگولہ ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر اداکاروں کی ویڈیو کافی وائرل ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow