کوئی نہیں جانتا تھا کہ یہ بچہ مشہور شخصیت بنے گا، آج ہر کوئی ان کا دیوانہ ہے ۔۔ موٹے گالوں والے اس بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ 70 فیصد لوگ غلط جواب دیں گے

image

آج جدید اسمارٹ فون کا دور ہے جس میں تصویر محفوظ نہیں رہتیں کیونکہ وہ کبھی بھی ایک بٹن دبانے سے ڈیلیٹ ہوجاتی ہیں جن کا واپس ملنا مشکل ہوتا ہے۔ مگر البم میں موجود تصویریں ہمیشہ کمرے کے کسی کونے میں موجود رہتی ہیں جنہیں آپ فارغ اوقات میں دیکھتے ہیں اور بچپن کی رنگینیوں میں کھو جاتے ہیں۔

بچپن کی رنگینیوں میں ہم ہی نہیں بلکہ ہماری پسندیدہ شخصیات بھی کھو جاتی ہیں کیونکہ ان سے بھی ماضی کے دنوں کی کئی یادیں جڑی ہیں۔ وہ اپنے بچپن کو پرانی تصویروں کے ذریعے یاد کرتے ہیں۔ تو اس لیے ہم ایک مرتبہ پھر مشہور شخصیت کی تصویر لے کر آئے ہیں جن کے لوگ آج دیوانے ہیں۔ انہیں لوگ ایک اداکار کی حیثیت سے جانتے ہیں۔

تو بتایئے اوپر موجود تصویر میں بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ ممکن ہے آپ کو یہ بچہ تھوڑا تھوڑا پہچان میں آرہا ہوگا اور ہوسکتا ہے کئی لوگ پہچاننے میں کامیاب بھی ہوگئے ہوں۔

یہ شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار عمران اشرف کے بچپن کی تصویر ہے جو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

عمران اشرف کو سب ہی جانتے ہیں اور ان کا ڈرامہ سیریل رانجھا میں انہوں نے بھولا کا کردار ادا کیا تھا جس کے بعد ان کی مقبولیت بڑھتی چلی گئی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow