جوانی میں ان کی شکل بالکل الگ تھی ۔۔ شوبز کی مشہور اداکارائیں اپنی جوانی کے دنوں میں کیسی دکھتی تھیں؟ دیکھیں چند پرانے زمانے کی دلچسپ تصاویر

image

جوانی کا دور انسان کی زندگی کا حسین ترین دور ہوتا ہے جس میں وہ اپنی آگے کی زندگی کی بنیاد رکھتا ہے۔ کئی اچھے اقدامات اس کے ہمیشہ کام اتے ہیں تو کبھی انجانے میں کی گئی غلطی بھی منفی اثرات مرتب کر جاتی ہے لیکن اس دور کی حسین یادیں تصویروں میں قید کرکے رکھی جاتی ہیں تاکہ جب کبھی زندگی میں آگے بڑھیں یا ماضی کا وقت دل کو بے چین کرے تو ان کو دیکھ کر پرانے لمحات کی یاد تازہ ہو جائے۔

آج آپ کو دکھاتے ہیں شوبز کے مشہور ستاروں کی جوانی کی کچھ تصاویر جو ان کے حال سے یکسر منفرد ہیں۔

صباء فیصل:

اداکارہ صباء فیصل جو ٹی وی ڈراموں میں آنے سے قبل پاکستان کے سرکاری ٹی وی پر خبریں پڑھا کرتی تھیں۔ ان کی جوانی اور شادی کی تصاویر آپ بھی دیکھیں:

صباء فیصل اس وقت پاکستان کی سینئیر اور معروف اداکارہ ہیں جو ڈراموں میں ماں کا مضبوط کردار تو کبھی بھابھی جیسے کرداروں میں نظر آتی ہیں۔

گُلِ رعنا:

اداکارہ گُلِ رعنا اپنی وجانی کے دنوں میں بالکل بینظیر کی طرح دکھتی تھیں۔ ان کی تصویر کو دیکھ کر شاید یہ آپ بھی کہیں۔ ان کے ساتھا س تسویر میں گلوکار عاصم اظہر ہیں جو تقریباً 3 سے 4 سال کے ہیں۔ اداکارہ گُلِ رعنا کی اداکاری ہر روپ میں مداحوں کا دل چھو لیتی ہے۔ یہ نہ صرف ایک مضبوط خاتون ہیں بلکہ ایک اچھی اداکارہ بھی ہیں۔

مادھوری ڈکشٹ

بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ جنہیں ایور گرین بیوٹی یعنی ہمیشہ برقرار رہنے والی خوبصورتی کہا جاتا ہے۔ اپنی جوانی کے دور میں مادھوری نے بے شمار فلموں میں اداکاری کی اور ہر روپ لوگوں کو خوب بھایا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow