والدہ کی طرح سمجھدار ہیں ۔۔ متھیرا نے کس بات پر بلاول بھٹو کے لیے خصوصی پوسٹ شیئر کر دی، دیکھیں

image

بلاول بھٹو پاکستان کے وزیر خارجہ ہیں اور پوری دنیا جانتی ہے کہ وہ پوری ایمانداری کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر کام کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مشہور اداکارہ و میزبان متھیرا نے ان کے حق میں بیان دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بالکل اپنی والدہ کی طرح بہادر اور سمجھدار۔ جس طرح یہ پاکستان کا مؤقف دنیا کے سامنے رکھتے ہیں ہمیں یہی چاہیے اور یہ ہی اصل چہرہ ہے پاکستان کا۔ یہی نہیں بلکہ انہوں نے ایک مرتبہ پھر سے بلاول بھٹو کو یہ بھی کہہ ڈالا کہ وہ انتہائی سمجھدار ہیں۔

یاد رہے کہ بلاول بھٹو اس وقت بیرون ملک سفارتکاری کا محاز سنبھالے ہوئے اور اس وقت جب وہ میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے تو ایک سوال پر انہوں نے بہترین جواب دیا جسے متھیرا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اِسٹوری میں شیئر کیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US