صبح سے صرف 21 روپے ملے ہیں.. مشہور اداکارہ سڑکوں پر بھیک مانگنے پر مجبور! ویڈیو وائرل

image

وقت اور حالات پلٹتے دیر نہیں لگتی ۔ ایسا ہی کچھ ہوا بھارتی ڈراموں کی مشہور زمانہ اداکارہ وپور النکار کے ساتھ جو اب سڑک پر بھیک مانگتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ویڈیو دیکھیں

اداکارہ ویڈیو میں کہتی نظر آرہی ہیں کہ “صبح بغیر شکر کی چائے ایک مندر میں پی۔ 6 لوگوں نے بھیک مانگ چکی وں لیکن ابھی تک صرف 21 روپے ملے ہیں۔ ایک جگہ سے مٹھائی اور تھوڑے سے چاول ملے۔ امید ہے اج اتنے پیسے جمع ہوجائی گے کہ آج کا گزر بسر ہوجائے۔ میرا بھیک مانگنے کا آج پہلا ہی دن ہے“

یہ حال کیسے ہوا؟

واضح رہے کہ اداکارہ کی یہ حالت دنیاوی زندگی تیاگ دینے، اداکاری چھوڑ دینے اور دنیا سے کنارہ کشی (سنیاس) لینے کے بعد ہوئی۔ دلی سکون کی خاطر دنیا چھوڑنے والی اداکارہ اب سنیاسی کی طرح بھیک مانگ رہی ہیں۔ اداکارہ نے یہ فیصلہ اپنے شوہر اور ساس کی اجازت کے بعد کیا۔

اداکارہ کے مشہور ڈرامے

نوپور النکار نے کئی مشہور ڈراموں جیسے دیا باتی، شکتی مان اور راجی جی میں اداکاری کر کے اپنا نام نام بنایا تھا مگر دلی سکون کی خاطر انھیں اداکاری چھوڑنی پڑی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts