نو بال لے لو ۔۔ پشاور زلمی کی کراچی کنگز کو شکست کے بعد سوشل میڈیا پر میمز وائرل ہوگئیں

image

پی ایس ایل سیزن 8 کے دوسرے سنسنی خیر میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو ان کے ہوم گراؤنڈ میں شکست دے دی جس کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان کھڑا ہوگیا۔

میچ کے دوران ہی سوشل میڈیا پر میمز بننا شروع ہوجاتی ہیں جو میچ کو مزید دلچسپ بنادیتی ہیں۔

آج کی میمز پشاور اور کراچی کی ٹیم پر بنی جو وائرل ہوگئیں ، آیئے زبردست میمز پر نظر ڈالتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US