ایچ بی ایل پی ایس الیون کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز

image

ایچ بی ایل پی ایس ایل الیون کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا، جس کی آخری تاریخ 20 جنوری 2026 مقرر کردی گئی ہے۔

پی ایس الیون 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک کھیلا جائے گا۔ اس کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی 8 جنوری کو اسلام آباد میں ہوگی جو براہِ راست نشر کی جائے گی۔

یہ ایونٹ آٹھ ٹیموں پر مشتمل ہوگا، دو نئی فرنچائزز کے اضافے سے پی ایس ایل ٹیموں کی تعداد 8 ہوجائے گی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US