آفریدی خاتون امپائر سے بھی گلے لگنے لگے لیکن پھر اچانک ۔۔ میچ ختم ہونے کے بعد جب شاہد آفریدی کے سامنے خاتون امپائر آئیں پھر کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل

image

ان دنوں پی ایس ایل کے ساتھ لیجینڈز کرکٹ لیگ بھی جاری ہے جس میں پاکستان کے نامور سابق کھلاڑی اور دیگر ٹیموں کے ریٹائرڈ کھلاڑی بھی شامل ہیں۔

لیجنڈز کرکٹ لیگ میں جان ڈالنے والے شاہ آفریدی بھی موجود ہیں جو ایشین لائنز ٹیم کی کپتانی کر رہے ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس ویڈیو میں آپ کو شاہد آفریدی کی وائرل لمحے کی ویڈیو دکھائیں گے جسے دیکھ کر لوگ چونک جائیں گے۔

لیجینڈز کرکٹ لیگ کے پہلے میچ کے اختتام میں جب شاہد آفریدی مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں سے گلے لگ کر مل رہے تھے تب ان کے سامنے خاتون امپائر آگئیں۔

جب شاہد آفریدی کے سامنے خاتون امپائر آئیں تو وہ انہیں مرد امپائر یا شاید کھلاڑی سمجھ کر گلے لگنے لگے مگر پھر اچانک رک گئے۔

شاہد آفریدی کی یہ ویڈیو سب سے پہلے ٹوئٹر پر سامنے آئی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

لوگ شاہد آفریدی کے رد عمل کو دیکھ کر کافی محظوظ ہو رہے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US