پی ایس ایل سیزن 8 کا فائنل لاہور قلندرز نے جیت لیا

image

پاکستان کا بڑا ایونٹ پی ایس ایل کا آج فائنل کھیلا گیا ۔جس میں کانٹےدار مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو ہرا دیا ۔

یہ فتح لاہور نے 1 رنز سے حاصل کی۔ لاہور نے پہلے کھیلتے ہوئے 201 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف حریف ٹیم کو دیا ، جسے وہ مقررہ 20 اوورز میں نہ بنا پائے۔یوں پی ایس ایل سیزن 8 کا تاج لاہور قلندر نے اپنے نام کر لیا۔

یاد رہے کہ شاہین شاہ آفریدی نے دھواں دھار اننگز کھیلی اور 44 رنز بنائے جس کی بدولت لاہور نے یہ ٹائٹل اپنے نام کیا ۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US