پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کر دیا

image

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں گندم سپلائی بند کر دی ہے۔

چیئرمین سندھ زون چوہدری عامرعبداللہ نے خصوصی گفتگو میں کہا کہ سندھ حکومت نے پروکیو رمنٹ مہم کو چلانے کیلئے کراچی میں گندم سپلائی بند کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 

پابندی تو بارڈر پر ہونی چاہئے تاکہ گندم پنجاب یا کوئٹہ نہ جائے،انہوں نے کہاکہ حکومت کی نااہلی کے باعث آٹا ایک سو دس روپے کے بجائے ایک سو پچاس روپے فی کلو میں مل رہا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US