غیر لڑکی نے ہاتھ چوما اور پھر مایا ۔۔ لائیو شو میں مایا خان کو ندا یاسر نے کون سی بات کہہ دی جو وہ ٹی وی پر ہی رونے لگیں؟ دیکھیں

image

اس معاشرے میں خوشی میں سب ساتھ ہوتے ہیں پر غم میں تو سایہ بھی ساتھ چھوڑ جاتا ہے ۔ ایسا ہی کچھ ہوا پاکستان کی بہترین اور سب کی من پسند میزبان مایا خان کے ساتھ جو اپنی زندگی پر بات کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر روپڑیں۔

انہوں نے حال ہی میں ایک نجی چینل کے ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں میزبان ندا یاسر نے کہا کہ جتنی محبت پاکستانی عوام مایا سے کرتے ہیں شاید ہی کسی اور سے کرتے ہوں کیونکہ جب ہم دونوں ایک ہی چینل پر کام کرتے تھے تو ایک دن میں ان سے ملی تو وہاں ایک اور لڑکی بھی کھڑی تھیں۔

انہوں نے بھی مجھ سے دعا سلام کی اور پھر میرا ہاتھ چوم لیا۔ غیر لڑکی کے اس عمل کی میں نے وجہ پوچھی تو وہ کہنے لگی کہ آپ نے تو مایا جی سے ہاتھ ملایا تو میں نے آپکا ہاتھ چوم لیا کیونکہ مجھے تو موقع نہیں ملا۔

یہ حقیقت سنتے ہی مایا خان رونے لگیں ۔ پھر اس کے بعد ندا نے کہا کہ میں جانتی ہوں سب اچھا چل رہا تھا۔

تو پھر سوشل میڈیا پر کچھ لوگ اٹھے اور آپکو بہت کچھ کہا۔زندگی کے مشکل حالات سے نکلنے میں مجھ کو 8 سال لگے پر اب میں بہت مضبوط ہوں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts